और मेरे लिए अपने घर वालों में से एक सहायक नियुक्त कर दें,
اور میرے لیے میرے خاندان سے ایک معاون مقرر کردے۔
اور میرے خاندان سے میرا وزیر مقرر کر
اور میرے خاندان میں سے میرے بھائی ۔
اور میرے لیے میرے اپنے کنبے سے ایک وزیر مقرر کر دے ۔
اور میرے لیے میرے گھر والوں میں سے ایک معاون ( وزیر ) مقرر فرمادیجیے ۔
اور میرے لیے میرے خاندان ہی کے ایک فرد کو مددگار مقرر کردیجیے ۔
اور میرے خاندان سے میرا مددگا ر مقرر کر دے
اور میرے لیے میرے گھر والوں میں سے ایک وزیر کردے ، ( ف۲۹ )
اور میرے گھر والوں میں سے میرا ایک وزیر بنا دے