भली-भाँति अवतरित हुआ है उस सत्ता की ओर से, जिस ने पैदा किया है धरती और उच्च आकाशों को
اُس ذات کی طرف سے نازل کیاگیاہے جس نے زمین کو اور بلند آسمانوں کو پیداکیا۔
یہ نہایت اہتمام کے ساتھ اس ذات کی طرف اتارا گیا ہے ، جس نے زمین اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا ہے ۔
۔ ( یہ ) اس ہستی کی طرف سے نازل ہوا ہے جس نے زمین اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا ہے ۔
نازل کیا گیا اس ذات کی طرف سے جس نے پیدا کیا ہے زمین کو اور بلند آسمانوں کو ۔
اتارا ہوا ، اس ذات کا جس نے زمین کو اور اونچے اونچے آسمانوں کو پیدا فرمایا ۔
اسے اس ذات کی طرف سے تھوڑ اتھوڑا کر کے نازل کیا جارہا ہے جس نے زمین اور اونچے اونچے آسمان پیدا کیے ہیں ۔
یہ اس ذات کی طرف سے نازل ہواجس نے زمین اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا
اس کا اتارا ہوا جس نے زمین اور اونچے آسمان بنائے ،
۔ ( یہ ) اس ( اللہ ) کی طرف سے اتارا ہوا ہے جس نے زمین اور بلند و بالا آسمان پیدا فرمائے