Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह रहमान है, जो राजासन पर विराजमान हुआ

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وسیع رحمت والا،عرش پر بلند ہوا۔

By Amin Ahsan Islahi

جو رحمٰن عرش حکومت پر متمکن ہے ۔

By Hussain Najfi

وہ خدائے رحمن ہے جس کا عرش پر اقتدار قائم ہے ۔

By Moudoodi

وہ رحمان﴿ کائنات کے﴾ تخت سلطنت پر جلوہ فرما ہے ۔ 2

By Mufti Naeem

۔ ( یعنی ) رحمن نے ( اللہ تعالیٰ ) جو عرش پر قائم ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

وہ بڑی رحمت والا عرش پر استوا فرمائے ہوئے ہے ۔ ( ٤ )

By Noor ul Amin

وہ رحمن ہے ، جوعرش پر قائم ہے

By Kanzul Eman

وہ بڑی مہر والا ، اس نے عرش پر استواء فرمایا جیسا اس کی شان کے لائق ہے ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( وہ ) نہایت رحمت والا ( ہے ) جو عرش ( یعنی جملہ نظام ہائے کائنات کے اقتدار ) پر متمکّن ہوگیا