और जो ज़कात अदा करते हैं;
اور وہی جو زکوٰۃ کو ادا کرنے والے ہیں۔
اور جو زکوٰۃ ادا کرتے رہنے والے
اور جو زکوٰۃ ادا کرتے ہیں ۔
زکوة کے طریقے پر عامل ہوتے ہیں ۔ 5
اور جو زکوٰۃ ( کے طریقے ) پر عمل کرنے والے ہیں ۔
اور جو زکوٰۃ پر عمل کرنے والے ہیں ۔ ( ٣ )
اورجو زکوٰۃاداکرتے رہتے ہیں
اور وہ کہ زکوٰة دینے کا کام کرتے ہیں ( ف٤ )
اور جو ( ہمیشہ ) زکوٰۃ ادا ( کر کے اپنی جان و مال کو پاک ) کرتے رہتے ہیں