और जो व्यर्थ बातों से पहलू बचाते हैं;
اور وہی جولغویات سے منہ موڑنے والے ہیں۔
اور جو لغویات سے احتراز کرنے والے ہیں ۔
اور جو بیہودہ باتوں سے منہ موڑتے ہیں ۔
لغویات سے دور رہتے ہیں ۔ 4
اور جو بے کار باتوں سے دور رہنے والے ہیں ۔
اور جو لغو چیزوں سے منہ موڑے ہوئے ہیں ۔ ( ٢ )
اورجو بیکار اور بیہودہ باتوں سے پرہیزکرتے ہیں
اور وہ جو کسی بیہودہ بات کی طرف التفات نہیں کرتے ( ف۳ )
اور جو بیہودہ باتوں سے ( ہر وقت ) کنارہ کش رہتے ہیں