परन्तु जो कोई इस के अतिरिक्त कुछ और चाहे तो ऐसे ही लोग सीमा उल्लंघन करने वाले हैं।-
پھرجو اس کے علاوہ کچھ اور ڈھونڈیں تووہی حدسے بڑھنے والے ہیں۔
البتہ جو ان کے سوا کے خواہشمند ہوئے تو وہی ہیں جو حد سے تجاوز کرنے والے ہیں ۔
اور جو اس ( دو طرح ) کے علاوہ کوئی خواہش کرے تو ایسے ہی لوگ ( حد سے ) تجاوز کرنے والے ہیں ۔
البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی زیادتی کرنے والے ہیں ، 7
پس جو ان کے علاوہ کچھ اور ( یعنی زنا ) چاہیں تو وہی حد سے بڑھ جانے والے ہیں ۔
ہاں جو اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ اختیار کرنا چاہیں تو ایسے لوگ حد سے گذرے ہوئے ہیں ۔ ( ٦ )
البتہ ان کو سوا جو کوئی اور ذریعہ چاہےتوایسے ہی لوگ حدسے بڑھنے والے ہیں
تو جو ان دو کے سوا کچھ اور چاہے وہی حد سے بڑھنے والے ہیں ( ف٦ )
پھر جو شخص ان ( حلال عورتوں ) کے سوا کسی اور کا خواہش مند ہوا تو ایسے لوگ ہی حد سے تجاوز کرنے والے ( سرکش ) ہیں