Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जो अपनी नमाज़ों की रक्षा करते हैं;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوروہی جواپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

اور جو اپنی نمازوں کی پوری حفاظت کرتے ہیں ۔

By Moudoodi

اور اپنی نمازوں کی محافظت کرتے ہیں ۔ 9

By Mufti Naeem

اور جو اپنی نمازوں کی پابندی کرنے والے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور جو اپنی نمازوں کی پوری نگرانی رکھتے ہیں ۔ ( ٧ )

By Noor ul Amin

اورجو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں

By Kanzul Eman

اور وہ جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتے ہیں ( ف۸ )

By Tahir ul Qadri

اور جو اپنی نمازوں کی ( مداومت کے ساتھ ) حفاظت کرنے والے ہیں