अब न हमारा कोई सिफ़ारिशी है,
پس اب ہمارے لیے کوئی سفارش کرنے والوں میں سے نہیں۔
تو نہ اب ہمارا کوئی سفارشی ہے
نہ اب ہمارا کوئی سفارشی ہے ۔
اب نہ ہمارا کوئی سفارشی ہے 70
پس ( آج ) نہ کوئی ہماری سفارش کرنے والا ہے
نتیجہ یہ ہے کہ نہ تو ہمیں کسی قسم کی سفارش کرنے والے میسر ہیں ۔
پس آج توہماراکوئی شفارشی بھی نہیں
تو اب ہمارا کوئی سفارشی نہیں ( ف۹۹ )
سو ( آج ) نہ کوئی ہماری سفارش کرنے والا ہے