Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 1
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

और निस्संदेह तुम्हारा रब ही है जो बड़ा प्रभुत्वशाली, अत्यन्त दयावान है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور یقیناً آپ کا رب سب پرغالب ،نہایت رحم والاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور بیشک تیرا راب غالب بھی ہے ، مہربان بھی ۔

By Hussain Najfi

اور آپ کا پروردگار بڑا غالب ہے ، بڑا رحم کرنے والا ہے ۔

By Moudoodi

اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی ۔ ؏6

By Mufti Naeem

اور بلاشبہ آپ ( ﷺ ) کا رب تو غلبے والا رحم والا ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور یقین رکھو کہ تمہارا پروردگار صاحب اقتدار بھی ہے ، بہت مہربان بھی ۔

By Noor ul Amin

اور یقیناتمہارارب سب پر غالب اور رحم کرنے والا ہے

By Kanzul Eman

اور بیشک تمہارا رب ہی عزت والا مہربان ہے ،

By Tahir ul Qadri

اور بیشک آپ کا رب ہی یقیناً غالب رحمت والا ہے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220