Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही इसमें एक बड़ी निशानी है। इस पर भी उन में से अधिकतर मानने वाले नहीं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ اس میں ایک نشانی ہے اوراُن میں سے اکثرلوگ ماننے والے نہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک اس کے اندر بہت بڑی نشانی ہے اور ان کے اندر کے اکثر ایمان وانے والے نہیں ہیں ۔

By Hussain Najfi

بےشک اس میں ایک بڑی نشانی ہے ( مگر ) ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لانے والے ہیں ۔

By Moudoodi

یقینا اس میں ایک نشانی ہے ، مگر ان میں سے اکثر لوگ ماننے والے نہیں ۔

By Mufti Naeem

بے شک البتہ اس ( واقعے ) میں نشانی ہے اور ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

یقینا اس سارے واقعے میں عبرت کا بڑا سامان ہے ، پھر بھی ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے ۔

By Noor ul Amin

اس واقعہ میں ( بھی ) ایک نشانی ہے مگرا ن میں سے اکثرلوگ ماننے والے نہیں

By Kanzul Eman

بیشک اس میں ضرور نشانی ہے ، اور ان میں اکثر مسلمان نہ تھے ،

By Tahir ul Qadri

بیشک اس ( واقعہ ) میں ( قدرتِ الٰہیہ کی ) بڑی نشانی ہے اور ان کے اکثر لوگ مومن نہ تھے