Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 3
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

जबकि उन के भाई हूद ने उन से कहा, "क्या तुम डर नहीं रखते?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جب اُن کے بھائی ہودنے اُن سے کہا: ’’کیاتم ڈرتے نہیں ہو؟

By Amin Ahsan Islahi

جبکہ ان کے بھائی ہود نے ان کو آگاہ کیا کہ کیا تم لوگ اللہ سے ڈرتے نہیں؟

By Hussain Najfi

جبکہ ان کے بھائی ہود نے ان سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟

By Moudoodi

یاد کرو جبکہ ان کے بھائی ہود ( علیہ السلام ) نے ان سے کہا تھا ” 89 کیا تم ڈرتے نہیں؟

By Mufti Naeem

جب ان سے ان کے بھائی ( حضرت ہود ( علیہ السلام ) نے فرمایا کیا تم ڈرتے نہیں؟

By Mufti Taqi Usmani

جبکہ ان کے بھائی ہود نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟

By Noor ul Amin

جبکہ ان کے بھائی ہود نے انہیں کہا تھا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ؟

By Kanzul Eman

جبکہ ان سے ان کے ہم قوم ہود نے فرمایا کیا تم ڈرتے نہیں ،

By Tahir ul Qadri

جب اُن سے اُن کے ( قومی ) بھائی ھود ( علیہ السلام ) نے فرمایا: کیا تم ( اللہ سے ) ڈرتے نہیں ہو

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220