Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस ने तुम्हारी सहायता की चौपायों और बेटों से,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اس نے تمہیں جانوروں اور بیٹوں سے مدددی ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اس نے تمہاری مدد کی چوپایوں اور اولاد سے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( یعنی ) اس نے مویشیوں اور اولاد سے تمہاری مدد فرمائی ۔

By Moudoodi

تمہیں جانور دیے ، اولادیں دیں ،

By Mufti Naeem

اس نے تمہیں چوپایوں اور اولاد ( بیٹوں ) سے مدد دی ۔

By Mufti Taqi Usmani

اس نے تمہیں مویشیوں اور اولاد سے بھی نوازا ہے ۔

By Noor ul Amin

اس نے تمہیں مال اور اولاددی

By Kanzul Eman

تمہاری مدد کی چوپایوں اور بیٹوں ،

By Tahir ul Qadri

اس نے تمہاری چوپایہ جانوروں اور اولاد سے مدد فرمائی