क्या तुम यहाँ जो कुछ है उस के बीच, निश्चिन्त छोड़ दिए जाओगे,
کیاتمہیں ان سب چیزوں میں جویہاں ہیں مطمئن چھوڑدیا جائے گا؟
کیا تم انہی نعمتوں میں جن میں یہاں ہو ، ہر خطرے سے محفوظ ، چھوڑے رکھے جاؤ گے؟
کیا تمہیں ان چیزوں میں جو یہاں ہیں امن و اطمینان سے چھوڑ دیا جائے گا ۔
کیا تم ان سب چیزوں کے درمیان ، جو یہاں ہیں ، بس یوں ہی اطمینان سے رہنے دیے جاؤ گے؟ 97
کیا تم کو ان چیزوں کے درمیان جو یہاں ( تم کو میسر ) ہیں ( اسی طرح ) بے خوف چھوڑدیا جائے گا ۔
کیا تمہیں اطمینان کے ساتھ ان ساری نعمتوں میں ہمیشہ رہنے دیا جائے گا جو یہاں موجود ہیں؟
کیا تم یہاں امن سے رہنے کے لئے چھوڑدیئے جائوگے؟
کیا تم یہاں کی ( ف۱۳۰ ) نعمتوں میں چین سے چھوڑ دیے جاؤ گے ( ف۱۳۱ )
کیا تم ان ( نعمتوں ) میں جو یہاں ( تمہیں میسر ) ہیں ( ہمیشہ کے لئے ) امن و اطمینان سے چھوڑ دیئے جاؤ گے