और खेतों और उन खजूरों में जिन के गुच्छे तरो ताज़ा और गुँथे हुए हैं?
اورکھیتوں اور کھجوروں میں جن کے خوشے نرم و ملائم ہیں۔
کھیتیوں اور گتھم گتھا خوشوں والے کھجوروں کے باغوں میں؟
اور ان کھجوروں میں جن کے خوشے نرم اور خوب بھرے ہوئے ہیں ۔
ان کھیتوں اور نخلستانوں میں جن کے خوشے رس بھرے ہیں؟ 98
اور کھیتوں اور کھجوروں ( کے باغات ) میں جن کے خوشے مزے دار اور نازک ہیں ۔
اور ان کھیتوں اور ان نخلستانوں میں جن کے خوشے ایک دوسرے میں پیوست ہیں؟
اور کھیتوں اور کجھوروں میں جن کے خوشے رس بھرے پھلوں سے لدے ہوئے ہوں ؟
اور کھیتوں اور کھجوروں میں جن کا شگوفہ نرم نازک ،
اور کھیتوں اور کھجوروں میں جن کے خوشے نرم و نازک ہوتے ہیں