तुम पहाड़ों को काट-काटकर इतराते हुए घर बनाते हो?
اورتم پہاڑوں کوتراش کرگھر بناتے ہواس حال میں کہ خوب مہارت رکھنے والے ہو۔
اور پہاڑوں میں تراش تراش کو خوش خوش گھر بناتے رہو گے؟
اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کر اتراتے ہوئے ( یا مہارت سے ) مکانات بناتے ہو ۔
تم پہاڑ کھود کھود کر فخریہ ان میں عمارتیں بناتے ہو ۔ 99
اور تم ( جن ) پہاڑوں میں سے فخریہ گھر تراشتے ہو ( انہیں ) ۔
اور کیا پہاڑوں کو بڑے ناز کے ساتھ تراش کر تم ( ہمیشہ ) گھر بناتے رہو گے؟
اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کرفخریہ ا ن میں گھربناتے ہو
اور پہاڑوں میں سے گھر تراشتے ہو استادی سے ( ف۱۳۲ )
اور تم ( سنگ تراشی کی ) مہارت کے ساتھ پہاڑوں میں تراش ( تراش ) کر مکانات بناتے ہو