अतः अल्लाह का डर रखो और मेरी आज्ञा का पालन करो
پس اﷲ تعالیٰ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
تو اللہ سے ڈرو اور میری بات مانو!
پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔
اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔
پس اللہ ( تعالیٰ ) سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
اب اللہ سے ڈرو ، اور میری بات مانو ۔
سواللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
تو اللہ سے ڈرو اور میرا حکم مانو ،
پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو