और उन हद से गुज़र जाने वालों की आज्ञा का पालन न करो,
اور حد سے بڑھنے والے لوگوں کے حکم کی اطاعت نہ کرو
اور حدود سے گذر جانے والوں کی بات نہ مانو!
اور ان حد سے تجاوز کرنے والوں کے حکم کی اطاعت نہ کرو ۔
ان بے لگام لوگوں کی اطاعت نہ کرو
اور حد سے بڑھ جانے والوں کی اطاعت نہ کرو
اور ان حد سے گذرے ہوئے لوگوں کا کہنا مت مانو
اور حدسے آگے گزرنے والوں کی بات نہ مانو
اور حد سے بڑھنے والوں کے کہنے پر نہ چلو ( ف۱۳۳ )
اور حد سے تجاوز کرنے والوں کا کہنا نہ مانو