जो धरती में बिगाड़ पैदा करते हैं, और सुधार का काम नहीं करते।"
جوزمین میں فسادکرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے۔‘‘
جو ملک میں فساد برپا کر رہے ہیں اور اصلاح نہیں کر رہےہیں ۔
جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے ۔
جو زمین میں فساد برپا کرتے ہیں اور کوئی اصلاح نہیں کرتے ۔ ” 100
جو زمین ( ملک ) میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے
جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں ، اور اصلاح کا کام نہیں کرتے ۔
جو ملک میں فسادکرتے پھرتے ہیں اور اصلاح کاکوئی کام نہیں کرتے‘‘
وہ جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں ( ف۱۳٤ ) اور بناؤ نہیں کرتے ( ف۱۳۵ )
جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں اور ( معاشرہ کی ) اصلاح نہیں کرتے