Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 5
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

मैं इस काम पर तुम से कोई प्रतिदान नहीं माँगता। मेरा प्रतिदान तो बस सारे संसार के रब के ज़िम्मे है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور میں اس پرتم سے کوئی اجر نہیں مانگتا، یقینامیرااجرجہانوں کے رب کے ذمے ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور میں تم سے کسی صلے کا طالب تو ہوں نہیں! میرا صلہ تو بس خداوند عالم کے ذمہ ہے ۔

By Hussain Najfi

میں تم سے اس ( تبلیغ رسالت ) پر کوئی اجرت نہیں مانگتا ۔ میری اجرت تو بس رب العالمین کے ذمہ ہے ۔

By Moudoodi

میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں ۔ میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے ۔

By Mufti Naeem

اور میں اس ( کام ) پر تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتا ، میرا بدلہ تو صرف ( اللہ ) رب العالمین کے ذمے ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور میں تم سے اس کام پر کسی قسم کی کوئی اجرت نہیں مانگتا ۔ میرا اجر تو صرف اس ذات نے اپنے ذمے لے رکھا ہے جو سارے دنیا جہان کی پرورش کرتی ہے ۔

By Noor ul Amin

میں تم سے اس ( تبلیغ ) کاکوئی صلہ نہیں مانگتا ، میراصلہ تواللہ رب العالمین کے ذمہ ہے

By Kanzul Eman

اور میں اس پر تم سے کچھ اجرت نہیں مانگتا میرا اجر تو اسی پر ہے جو سارے جہان کا رب ہے ( ف۱۵۵ )

By Tahir ul Qadri

اور میں تم سے اس ( تبلیغِ حق ) پر کوئی اجرت نہیں مانگتا ، میرا اجر تو صرف تمام جہانوں کے رب کے ذمہ ہے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220