Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तुम पूरा-पूरा पैमाना भरो और घाटा न दो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ماپ کوپورا کرواورکم دینے والوں میں سے نہ بنو۔

By Amin Ahsan Islahi

تم لوگ پورا پورا ناپا کرو اور خسارہ پہنچانے والوں میں سے نہ بو ۔

By Hussain Najfi

۔ ( دیکھو ) پورا ناپا کرو ( پیمانہ بھرا کرو ) اور نقصان پہنچانے والوں میں سے نہ ہو ۔

By Moudoodi

پیمانے ٹھیک بھرو اور کسی کو گھاٹا نہ دو ۔

By Mufti Naeem

پورا تولا کرو اور کم کرنے والوں میں سے نہ بن جاؤ

By Mufti Taqi Usmani

پورا پورا ناپ دیا کرو ، اور ان لوگوں میں سے نہ بنو جو دوسروں کو گھاٹے میں ڈالتے ہیں ۔ ( ٣٩ )

By Noor ul Amin

ماپ پورادیا کروکم دینے والوں میں شمولیت نہ کرو

By Kanzul Eman

ناپ پورا کرو اور گھٹانے والوں میں نہ ہو ( ف۱۵٦ )

By Tahir ul Qadri

تم پیمانہ پورا بھرا کرو اور ( لوگوں کے حقوق کو ) نقصان پہنچانے والے نہ بنو