Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही यह (क़ुरआन) सारे संसार के रब की अवतरित की हुई चीज़ है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور بلاشبہ یہ یقیناجہانوں کے رب کانازل کیاہواکلام ہے

By Amin Ahsan Islahi

اور بیشک یہ نہایت اہتمام سے خداوند عالم کا اتارا ہوا ہے ۔

By Hussain Najfi

اور بےشک یہ ( قرآن ) رب العالمین کا نازل کردہ ہے ۔

By Moudoodi

118 یہ رب العالمین کی نازل کردہ چیز ہے ۔ 119

By Mufti Naeem

اور بلاشبہ یہ ( قرآن ) رب العالمین کا اتارا ہوا ( کلام ) ہے

By Mufti Taqi Usmani

بیشک یہ قرآن رب العالمین کا نازل کیا ہوا ہے ۔

By Noor ul Amin

بلاشبہ یہ ( قرآن ) رب العالمین کانازل کردہ ہے

By Kanzul Eman

اور بیشک یہ قرآن رب العالمین کا اتارا ہوا ہے ،

By Tahir ul Qadri

اور بیشک یہ ( قرآن ) سارے جہانوں کے رب کا نازل کردہ ہے