Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर उन पर वह चीज़ आ जाए, जिस से उन्हें डराया जाता रहा है;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھربھی وہ چیزاُن پرآجائے جس کا انہیں وعدہ دیا جاتاتھا۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر ان پر وہ عذاب آجائے ، جس سے ان کو ڈرایا جارہا ہے

By Hussain Najfi

پھر ان پر وہ عذاب آجائے جس سے انہیں ڈرایا جاتا تھا ۔

By Moudoodi

اور پھر وہی چیز ان پر آجائے جس سے انہیں ڈرایا جا رہا ہے

By Mufti Naeem

پھر جس ( عذاب ) کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے وہ ان پر آجائے ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر وہ ( عذاب ) ان کے اوپر آکھڑا ہو جس سے انہیں ڈرایا جارہا ہے ۔

By Noor ul Amin

پھر ان پر وعدہ شدہ عذاب آجائے

By Kanzul Eman

پھر آئے ان پر جس کا وہ وعدہ دیے جاتے ہیں ( ف۱۷۱ )

By Tahir ul Qadri

پھر ان کے پاس وہ ( عذاب ) آپہنچے جس کا ان سے وعدہ کیا جار ہا ہے