Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या तुम ने कुछ विचार किया? यदि हम उन्हें कुछ वर्षों तक सुख भोगने दें;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

توکیاتونے دیکھا اگر ہم انہیں کئی برسوں تک فائدہ دیں؟

By Amin Ahsan Islahi

بھلا بتاؤ تو کہ اگر ہم ان کو چند سال اور بہرہ مند رکھیں

By Hussain Najfi

کیا تم دیکھتے ہو کہ اگر ہم انہیں کئی سال تک فائدہ اٹھانے کا موقع دیں ۔

By Moudoodi

تم نے کچھ غور کیا ، اگر ہم انہیں برسوں تک عیش کرنے کی مہلت بھی دے دیں

By Mufti Naeem

آپ دیکھیے تو ، اگر ہم ان کو ( مزید ) برسوں نفع دیتے رہیں

By Mufti Taqi Usmani

بھلا بتاؤ اگر ہم کئی سال تک انہیں عیش کا سامان مہیا کرتے رہیں ۔

By Noor ul Amin

اگرہم انہیں برسوں عیش کی مہلت دے دیں

By Kanzul Eman

بھلا دیکھو تو اگر کچھ برس ہم انھیں برتنے دیں ( ف۱۷۰ )

By Tahir ul Qadri

بھلا بتائیے اگر ہم انہیں برسوں فائدہ پہنچاتے رہیں