तो क्या वे लोग हमारी यातना के लिए जल्दी मचा रहे हैं?
توکیا وہ ہمارے عذاب کوجلدی مانگتے ہیں؟
کیا ہ ہمارے عذاب کیلئے جلدی مچائے ہوئے ہیں؟
کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کیلئے جلدی کر رہے ہیں ۔
تو کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں؟
کیا بھلا یہ ہمارے عذاب کی جلدی مچارہے ہیں
تو کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچارہے ہیں؟ ( ٤٧ )
کیا یہ ہماراعذاب جلد طلب کرتے ہیں ؟
تو کیا ہمارے عذاب کی جلدی کرتے ہیں ،
کیا یہ ہمارے عذاب میں جلدی کے طلب گار ہیں