तब वे कहेंगे, "क्या हमें कुछ मुहलत मिल सकती है?"
تو وہ کہیں گے کہ کیاہم مہلت دیے گئے ہیں؟
اس وقت کہیں گے: کیا ہمیں کچھ مہلت ملے گی؟
تب وہ کہیں گے کیا ہمیں مہلت مل سکتی ہے؟
اس وقت وہ کہتے ہیں کہ ” کیا اب ہمیں کچھ مہلت مل سکتی ہے؟ ” 127
پس ( اس وقت ) یہ لوگ کہیں گے کیا ہمیں مہلت دی جائے گی
پھر یہ کہہ اٹھیں کہ کیا ہمیں کچھ مہلت مل سکتی ہے ؟
اس وقت کہیں گے کہ’’ کیا ہمیں کچھ مہلت مل سکتی ہے‘‘
تو کہیں گے کیا ہمیں کچھ مہلت ملے گی ( ف۱٦۹ )
تب وہ کہیں گے: کیا ہمیں مہلت دی جائے گی