Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर जब वह अचानक उन पर आ जाएगी और उन्हें ख़बर भी न होगी,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھروہ اچانک اُن پر آئے گااوروہ سمجھتے نہ ہوں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

پس وہ ان پر اچانک آدھمکے گا اور وہ اس سے باخبر نہ ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

چنانچہ وہ ( عذاب ) اس طرح اچانک ان پر آجائے گا کہ انہیں احساس بھی نہ ہوگا ۔

By Moudoodi

پھر جب وہ بے خبری میں ان پر آپڑتا ہے

By Mufti Naeem

پس وہ ( عذاب ) پر اچانک اس حال میں واقع ہوگا کہ وہ اس کا شعور ( اندازہ ) بھی نہ کرسکیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور وہ ان کے پاس اس طرح اچانک آکھڑا ہو کہ ان کو پتہ بھی نہ چلے ۔

By Noor ul Amin

پھر اچانک ( عذاب آجائے گا ) اور انہیں خبرنہ ہوگی

By Kanzul Eman

تو وہ اچانک ان پر آجائے گا اور انھیں خبر نہ ہوگی ،

By Tahir ul Qadri

پس وہ ( عذاب ) انہیں اچانک آپہنچے گا اور انہیں شعور ( بھی ) نہ ہوگا