वे इस पर ईमान लाने को नहीं, जब तक कि दुखद यातना न देख लें
وہ اُس پرایمان نہیں لائیں گے یہاں تک کہ دردناک عذاب دیکھ لیں۔
یہ اس پر اس وقت تک ایمان نہیں لائیں گے ، جب تک دردناک عذاب نہ دیکھ لیں ۔
یہ اس پر ایمان نہیں لائیں گے جب تک دردناک عذاب کو نہیں دیکھ لیں گے ۔
وہ اس پر ایمان نہیں لاتے جب تک کہ عذاب الیم نہ دیکھ لیں ۔ 126
وہ اس پر ایمان نہیں لائیں گے یہاں تک کہ دردناک عذاب دیکھ لیں
یہ لوگ اس پر اس وقت تک ایمان نہیں لائیں گے جب تک دردناک عذاب آنکھوں سے نہ دیکھ لیں ۔
کہ وہ جب تک دردناک عذاب دیکھ نہ لیں ایمان نہیں لائینگے
وہ اس پر ایمان نہ لائیں گے یہاں تک کہ دیکھیں دردناک عذاب ،
وہ اس پر ایمان نہیں لائیں گے یہاں تک کہ درد ناک عذاب دیکھ لیں