Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

इसी प्रकार हम ने इसे अपराधियों के दिलों में बैठाया है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اسی طرح ہم نے اس(انکار) کومجرموں کے دلوں میں داخل کر دیا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

ہم مجرموں کے دلوں میں اس کو اسی طرح داخل کرتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

اسی طرح ہم نے اس ( انکار ) کو مجرموں کے دلوں میں داخل کر دیا ہے ۔

By Moudoodi

اسی طرح ہم نے اس ﴿ذکر﴾ کو مجرموں کے دلوں میں گزارا ہے ۔ 125

By Mufti Naeem

اسی طرح ہم نے اس ( قرآن ) کو مجرموں کے دلوں میں چلادیا ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

مجرموں کے دلوں میں تو ہم نے اس کو اسی طرح داخل کیا ہے ۔ ( ٤٦ )

By Noor ul Amin

اس طرح ہم نے مجرموں کے دل میں ( بیہودہ اعتراضات کرنا ) ڈال دیا ہے

By Kanzul Eman

ہم نے یونہی جھٹلانا پیرا دیا ہے مجرموں کے دلوں میں ( ف۱٦۸ )

By Tahir ul Qadri

اس طرح ہم نے اس ( کے انکار ) کو مجرموں کے دلوں میں پختگی سے داخل کر دیا ہے