Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और वह इसे उन्हें पढ़कर सुनाता तब भी वे इसे मानने वाले न होते

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس وہ اسے پڑھ کر ان کوسناتاتووہ اُس پر ایمان لانے والے نہ بنتے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور وہ ان کو یہ سناتا تو وہ اس پر ایمان لانے والے نہ بنتے ۔

By Hussain Najfi

پھر وہ اسے پڑھ کر ان کو سناتا تب بھی وہ اس پر ایمان نہ لاتے ۔

By Moudoodi

اور یہ ﴿فصیح عربی کلام﴾ وہ ان کو پڑھ کر سناتا تب بھی یہ مان کر نہ دیتے ۔ 124

By Mufti Naeem

پس وہ اس کو ان لوگوں پر پڑھتا ( تو پھر بھی ) یہ لوگ اس پر ایمان نہ لاتے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور وہ ان کے سامنے پڑھ بھی دیتا تو یہ لوگ تب بھی اس پر ایمان نہ لاتے ۔ ( ٤٥ )

By Noor ul Amin

جو انہیں پڑھ کرسنا تا تو بھی یہ ایمان نہ لاتے

By Kanzul Eman

کہ وہ انھیں پڑھ کر سناتا جب بھی اس پر ایمان نہ لاتے ( ف۱٦۷ )

By Tahir ul Qadri

سو وہ اس کو ان لوگوں پر پڑھتا تو ( بھی ) یہ لوگ اس پر ایمان لانے والے نہ ہوتے