Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे प्रत्येक ढोंग रचने वाले गुनाहगार पर उतरते हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ ہرزبردست جھوٹے سخت گناہ گارپراُترتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ لپاٹیوں ، بدکاروں پر اترتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

وہ ہر جھوٹ گھڑنے والے گنہگار پر اترتے ہیں ۔

By Moudoodi

وہ ہر جعل ساز بدکار پر اترا کرتے ہیں ۔ 140

By Mufti Naeem

وہ ہر بہتان گھڑنے والے گنہگار پر اُترتے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

وہ ہر ایسے شخص پر اترتے ہیں جو پرلے درجے کا جھوٹا گنہگار ہو ۔

By Noor ul Amin

وہ ہر جعلسازگنہگارپر نازل ہوتے ہیں

By Kanzul Eman

اترتے ہیں بڑے بہتان والے گناہگار پر ( ف۱۸۵ )

By Tahir ul Qadri

وہ ہر جھوٹے ( بہتان طراز ) گناہگار پر اترا کرتے ہیں