Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या मैं तुम्हें बताऊँ कि शैतान किस पर उतरते हैं?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیامیں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پراُترتے ہیں؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا میں تمہیں بتاؤں کے شیطان کن پر اترتے ہیں؟

By Hussain Najfi

کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اترتے ہیں ۔

By Moudoodi

لوگو ، کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اترا کرتے ہیں؟

By Mufti Naeem

کیا میں تم لوگوں کو بتاؤں کہ شیاطین کون لوگوں پر اُترتے ہیں؟

By Mufti Taqi Usmani

کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کن لوگوں پر اترتے ہیں؟

By Noor ul Amin

آپ کہہ دیجئے کہ: ’’ کیا میں تمہیں بتائوں شیطان کس پر نازل ہوتے ہیں؟

By Kanzul Eman

کیا میں تمہیں بتادوں کہ کس پر اترتے ہیں شیطان ،

By Tahir ul Qadri

کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اترتے ہیں