निस्संदेह वह भली-भाँति सुनता-जानता है
یقیناوہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔
بیشک وہ سننے والا اور جاننے والا ہے ۔
بےشک وہ بڑا سننے والا ، بڑا علم والا ہے ۔
وہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے ۔
بلاشبہ وہ خوب سننے والا جاننے والا ہے
یقین رکھو کہ وہی ہے جو ہر بات سنتا ہر چیز جانتا ہے ۔
یقینا وہ سب سننے اور جاننے والا ہے
بیشک وہی سنتا جانتا ہے ( ف۱۸٤ )
بیشک وہ خوب سننے والا جاننے والا ہے