और सजदा करने वालों में तुम्हारे चलत-फिरत को भी वह देखता है
اور سجدہ کرنے والوں میں آپ کے پھرنے کوبھی۔
اور دیکھتا ہے تمہاری آمد وشد کو سجدہ کرنے والوں کے درمیان ۔
اور جب آپ سجدہ کرنے والوں میں نشست و برخاست کرتے ہیں تب بھی دیکھتا ہے ۔
اور سجدہ گزار لوگوں میں تمہاری نقل و حرکت پر نگاہ رکھتا ہے ۔ 139
اور سجدہ کرنے والوں میں آپ کی نقل و حرکت کو ( بھی دیکھتا ہے )
اور سجدہ کرنے والوں کے درمیان تمہاری آمد و رفت کو بھی دیکھتا ہے ۔
اور سجدہ کرنے والوں کے درمیان آپ کی حرکات کو بھی ( دیکھ رہا ہوتا ہے )
اور نمازیوں میں تمہارے دورے کو ( ف۱۸۳ )
اور سجدہ گزاروں میں ( بھی ) آپ کا پلٹنا دیکھتا ( رہتا ) ہے