Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जो तुम्हें देख रहा होता है, जब तुम खड़े होते हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جو آپ کودیکھتاہے جب آپ کھڑے ہوتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اس خدا پر جو تمہیں دیکھتا ہے اس وقت جب تم اٹھتے ہو ۔

By Hussain Najfi

جو آپ کو اس وقت دیکھتا ہے جب آپ کھڑے ہوتے ہیں ۔

By Moudoodi

جو تمہیں اس وقت دیکھ رہا ہوتا ہے جب تم اٹھتے ہو 138 ،

By Mufti Naeem

جو آپ کو جب آپ کھڑے ہوتے ہیں دیکھتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

جو تمہیں اس وقت بھی دیکھتا ہے جب تم ( عبادت کے لیے ) کھڑے ہوتے ہو ۔

By Noor ul Amin

جو آپ کو دیکھ رہا ہوتا ہے جب آپ ( نماز کے لئے ) کھڑے ہوتے ہیں

By Kanzul Eman

جو تمہیں دیکھتا ہے جب تم کھڑے ہوتے ہو ( ف۱۸۲ )

By Tahir ul Qadri

جو آپ کو ( رات کی تنہائیوں میں بھی ) دیکھتا ہے جب آپ ( نمازِ تہجد کے لئے ) قیام کرتے ہیں