और उस प्रभुत्वशाली और दया करने वाले पर भरोसा रखो
اورآپ سب پرغالب،نہایت رحم والے پربھروسہ رکھیں۔
اور خدائے عزیز ورحیم پر بھروسہ رکھو ۔
اور اس ( پروردگار ) پر بھروسہ کیجئے جو غالب ہے اور بڑا رحم کرنے والا ہے ۔
اور اس زبردست اور رحیم پر توکل کرو 137
اور غلبے والے رحم والے ( اللہ تعالیٰ ) پر بھروسا کیجیے
اور اس ( اللہ ) پر بھروسہ رکھو جو بڑا اقتدار والا ، بہت مہربان ہے ۔
اورآپ اس اللہ پر بھروسہ کیجئے جو غالب ورحیم ہے
اور اس پر بھروسہ کرو جو عزت والا مہر والا ہے ( ف۱۸۱ )
اور بڑے غالب مہربان ( رب ) پر بھروسہ رکھیے