किन्तु यदि वे तुम्हारी अवज्ञा करें तो कह दो, "जो कुछ तुम करते हो, उस की ज़िम्मेदारी से मैं बरी हूँ।"
پھراگروہ آپ کی نافرمانی کریں توآپ کہہ دیں یقینامیں ان کاموں سے بے زار ہوں جو تم کرتے ہو۔
اگر یہ لوگ تمہاری نافرمانی کر رہے ہیں تو ان کو سنا دو کہ جو کچھ تم کر رہے ہو ، میں اس سے بَری ہوں ۔
اور اگر وہ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ میں اس سے بیزار ہوں جو کچھ تم کرتے ہو ۔
لیکن اگر وہ تمہاری نافرمانی کریں تو ان سے کہہ دو کہ جو کچھ تم کرتے ہو اس سے میں بری الذمہ ہوں ۔ 136
پس اگر وہ ( لوگ ) آپ ( ﷺ ) کی نافرمانی کریں تو آپ ( ان سے ) فرمادیجیے میں جو کام تم کرتے ہو ان سے بیزار ہوں ۔
اور اگر وہ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ : جو کچھ تم کر رہے ہو ، اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ۔
پھراگروہ آپ کی نافرمانی کریں تو کہہ دیجئے کہ جو تم کرتے ہومیں اس سے بری ہوں
تو اگر وہ تمہارا حکم نہ مانیں تو فرمادو میں تمہارے کاموں سے بےعلاقہ ہوں ،
پھر اگر وہ آپ کی نافرمانی کریں تو آپ فرما دیجئے کہ میں ان اعمالِ ( بد ) سے بیزار ہوں جو تم انجام دے رہے ہو