और उस ने अपना हाथ बाहर खींचा तो फिर क्या देखते हैं कि वह देखने वालों के सामने चमक रहा है
اور اُس نے اپناہاتھ نکالاتب وہ دیکھنے والوں کے لیے سفیدچمک دار تھا
اور اس نے اپنا ہاتھ کھینچا تو وہ یکایک دیکھنے والوں کو چٹا نظر آیا ۔
اس نے اپنا ہاتھ نکالا تو وہ ایک دم دیکھنے والوں کیلئے چمک رہا تھا ۔
پھر اس نے اپنا ہاتھ ﴿بغل سے ﴾ کھینچا اور وہ سب دیکھنے والوں کے سامنے چمک رہا تھا ۔ 28 ؏ 2
اور انہوں نے ( جب ) اپنا ہاتھ ( بغل میں ڈال کر ) نکالا تو اچانک وہ دیکھنے والوں کے لیے ( انتہائی ) سفید ( چمکدار ) بن گیا ۔
اور انہوں نے اپنا ہاتھ ( بغل میں سے ) کھینچ کر نکالا تو پل بھر میں وہ سب دیکھنے والوں کے سامنے سفید ہوگیا ۔ ( ١٠ )
نیز موسیٰ نے اپناہاتھ ( بغل سے ) کھینچا تو و ہ یکدم دیکھنے والوں کے سامنے چمک رہا تھا
اور اپنا ہاتھ ( ف۳۷ ) نکالا تو جبھی وہ دیکھنے والوں کی نگاہ میں جگمگانے لگا ( ف۳۸ )
اور ( موسٰی علیہ السلام نے ) اپنا ہاتھ ( بغل میں ڈال کر ) باہر نکالا تو وہ اسی وقت دیکھنے والوں کے لئے ( چمک دار ) سفید ہوگیا