उस ने अपने आस-पास के सरदारों से कहा, "निश्चय ही यह एक बड़ा ही प्रवीण जादूगर है
اُنہوں نے کہا: ’’آپ اُسے اوراُس کے بھائی کو مہلت دیں اور شہروں میں اکٹھاکرنے (فرعون نے اپنے اردگردکے سرداروں سے کہا: ’’یقینایہ ایک ماہرجادوگر ہے۔
( فرعون نے ) اپنے ارد گرد کے درباریوں سے کہا: بیشک یہ بڑا ہی ماہر جادوگر ہے ۔
فرعون نے اپنے اردگرد کے عمائدین سے کہا کہ یہ تو بڑا ماہر جادوگر ہے ۔
فرعون اپنے گردوپیش کے سرداروں سے بولا ” یہ شخص یقینا ایک ماہر جادوگر ہے ۔
اس ( فرعون ) نے اپنے آس پاس ( موجود ) سرداروں سے کہا بے شک البتہ یہ تو ایک ماہر جادو گر ہے ۔
فرعون نے اپنے ارد گرد کے سرداروں سے کہا : یقینا یہ کوئی ماہر جادوگر ہے ۔
فرعون نے اپنے آس پاس والوں سے کہا:’’یہ تویقینابڑاماہر جادوگرہے
بولا اپنے گرد کے سرداروں سے کہ بیشک یہ دانا جادوگر ہیں ،
۔ ( فرعون نے ) اپنے ارد گرد ( بیٹھے ہوئے ) سرداروں سے کہا: بلاشبہ یہ بڑا دانا جادوگر ہے