चाहता है कि अपने जादू से तुम्हें तुम्हारी अपनी भूमि से निकाल बाहर करें; तो अब तुम क्या कहते हो?"
ارادہ رکھتاہے کہ اپنے جادو سے تمہیں تمہارے ملک سے نکال دے توتم کیاحکم دیتے ہو؟
یہ چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تمہیں تمہارے ملک سے نکال دے تو تم لوگ کیا مشورہ دیتے ہو؟
یہ اپنے جادو ( کے زور ) سے تمہیں اپنے ملک سے باہر نکالنا چاہتا ہے ۔ اب تم کیا رائے دیتے ہو؟
چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تم کو تمہارے ملک سے نکال دے ۔ 29 اب بتاؤ تم کیا حکم دیتے ہو؟ ” 30
یہ چاہتا ہے کہ تم کو اپنے جادو سے تمہاری زمین ( ملک ) سے نکال دے ) ، پس تم کیا رائے دیتے ہو ۔
یہ چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے ذریعے تمہیں تمہاری سرزمین سے نکال باہر کرے ۔ اب بتاؤ تمہاری کیا رائے ہے ؟
یہ چاہتا ہے کہ اپنے جادوکے زور سے تمہیں تمہارے ملک سے نکال دے تم کیا مشورہ دیتے ہو
چاہتے ہیں ، کہ تمہیں تمہارے ملک سے نکال دیں اپنے جادو کے زور سے ، تب تمہارا کیا مشورہ ہے ( ف۳۹ )
یہ چاہتا ہے کہ تمہیں اپنے جادو ( کے زور ) سے تمہارے ملک سے باہر نکال دے پس تم ( اب اس کے بارے میں ) کیا رائے دیتے ہو