Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन्होंने कहा, "इसे और इस के भाई को अभी टाले रखिए, और एकत्र करने वालों को नगरों में भेज दीजिए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُنہوں نے کہا : ’’آپ اُسے اوراُس کے بھائی کو مہلت دیں اور شہروں میں اکٹھاکرنے والے بھیج دیں۔

By Amin Ahsan Islahi

انہوں نے کہا کہ اس کو اور اس کے بھائی کو ابھی ٹالیے اور شہروں میں ہرکارے بھیجئے ۔

By Hussain Najfi

انہوں نے کہا اسے اور اس کے بھائی کو روک لیجئے اور تمام شہروں میں جمع کرنے والے آدمی ( ہرکارے ) بھیجئے ۔

By Moudoodi

انہوں نے کہا ” اسے اور اس کے بھائی کو روک لیجیے اور شہروں میں ہر کارے بھیج دیجیے

By Mufti Naeem

انہوں نے کہا اس کو اور اس کے بھائی کو ( مزید ) مہلت دیجیے اور ( ساتھ ہی ) شہروں میں جمع کرنے والوں کو بھیج دیجیے ۔

By Mufti Taqi Usmani

انہوں نے کہا : ان کو اور ان کے بھائی کو کچھ مہلت دیجیے ، اور تمام شہروں میں ہر کارے بھیج دیجیے ۔

By Noor ul Amin

ان سب نے کہا کہ آپ اسے اور اس کے بھائی کو مہلت دیجئے اور تمام شہروں میں اپنے نمائندے کو بھیج دیجئے

By Kanzul Eman

وہ بولے انھیں ان کے بھائی کو ٹھہرائے رہو اور شہروں میں جمع کرنے والے بھیجو ،

By Tahir ul Qadri

وہ بولے کہ تو اسے اور اس کے بھائی ( ہارون کے حکمِ سزا سنانے ) کو مؤخر کر دے اور ( تمام ) شہروں میں ( جادوگروں کو بلانے کے لئے ) ہرکارے بھیج دے