कि वे प्रत्येक प्रवीण जादूगर को आप के पास ले आएँ।"
وہ ہربڑے ماہر جادوگرکوآپ کے پاس لے آئیں۔
جو آپ کے پاس تمام ماہر جادوگروں کو لائیں ۔
جو ہر بڑے جادوگر کو تمہارے پاس لے آئیں ۔
کہ ہر سیانے جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں ۔ ”
وہ آپ کے پاس تمام بڑے بڑے ماہر جادوگروں کو لے آئیں ( تاکہ ان کا مقابلہ کیا جاسکے ) ۔
جو ماہر جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں ( اور ان جادوگروں کا مقابلہ کریں )
جوہر ماہرجادوگر کو آپ کے پاس لے آئے
کہ وہ تیرے پاس لے آئیں ہر بڑے جادوگر دانا کو ( ف٤۰ )
وہ تیرے پاس ہر بڑے ماہرِ فن جادوگر کو لے آئیں