قَالُوۡۤا | اَرۡجِہۡ | وَاَخَاہُ | وَابۡعَثۡ | فِی الۡمَدَآئِنِ | حٰشِرِیۡنَ |
انہوں نے کہا | مہلت دو اسے | اور اس کے بھائی کو | اور بھیج دو | شہروں میں | اکٹھے کرنے والے |
قَالُوۡۤا | اَرۡجِہۡ | وَاَخَاہُ | وَابۡعَثۡ | فِی الۡمَدَآئِنِ | حٰشِرِیۡنَ |
اُنہوں نے کہا | آپ مہلت دیں اُسے | اور اُس کے بھائی کو | اور آپ بھیج دیں | شہروں میں | اکٹھا کرنے والے |