Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 0
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

निस्संदेह इसमें एक बड़ी निशानी है। इस पर भी उन में से अधिकतर मानने वाले नहीं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ اس میںیقیناایک نشانی ہے اوراُن میں سے اکثرایمان لانے والے نہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک اس کے اندر بہت بڑی نشانی ہے اور ان کے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں ۔

By Hussain Najfi

بےشک اس واقعہ میں ایک بڑی نشانی ہے مگر ان سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں ۔

By Moudoodi

اس واقعہ میں ایک نشانی ہے 49 ، مگر ان لوگوں میں سے اکثر ماننے والے نہیں ہیں ۔

By Mufti Naeem

بے شک اس ( واقعے ) میں البتہ نشانی ہے ، اور ( لیکن ) ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں

By Mufti Taqi Usmani

یقینا اس سارے واقعے میں عبرت کا بڑا سامان ہے ، پھر بھی ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے ۔

By Noor ul Amin

اس واقعہ میں بھی ایک نشانی ہے لیکن ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں

By Kanzul Eman

بیشک اس میں ضرور نشانی ہے ( ف۷۰ ) اور ان میں اکثر مسلمان نہ تھے ( ف۷۱ )

By Tahir ul Qadri

بیشک اس ( واقعہ ) میں ( قدرتِ الٰہیہ ) کی بڑی نشانی ہے ، اور ان میں سے اکثر لوگ مومن نہ تھے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220