उस ने कहा, "क्या ये तुम्हारी सुनते हैं, जब तुम पुकारते हो,
ابراہیم نے کہا: ’’کیایہ تمہاری سنتے ہیں جب تم انہیں پکارتے ہو؟
اس نے کہا: کیا یہ تمہاری سنتے ہیں جب تم ان کو پکارتے ہو؟
ابراہیم نے کہا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا یہ تمہاری آواز سنتے ہیں ۔
اس نے پوچھا ” کیا یہ تمہاری سنتے ہیں جب تم انہیں پکارتے ہو؟
۔ ( حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ) فرمایا کیا وہ تمہاری ( بات ) سنتے ہیں جب تم پکارتے ہو؟
ابراہیم نے کہا : جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا یہ تمہاری بات سنتے ہیں؟
ابراہیم نے پوچھا:جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا یہ تمہاری بات سنتے ہیں ؟
فرمایا کیا وہ تمہاری سنتے ہیں جب تم پکارو ،
۔ ( ابراہیم علیہ السلام نے ) فرمایا: کیا وہ تمہیں سنتے ہیں جب تم ( ان کو ) پکارتے ہو