और वही है जो मुझे खिलाता और पिलाता है
اور وہی مجھے کھلاتا ہے اور وہی مجھے پلاتا ہے۔
اور جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے ۔
اور وہ جو مجھے کھلاتا ہے اور پلاتا بھی ۔
جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے
اور جو مجھے کھلاتا ہے اور مجھے سیراب کرتا ہے ۔
اور جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے ۔
اور وہی مجھے کھلاتا ہے اور پلاتا ہے
اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے ( ف۸۲ )
اور وہی ہے جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے