जिस ने मुझे पैदा किया और फिर वही मेरा मार्गदर्शन करता है
جس نے مجھے پیدا کیاپھر وہی میری راہ نمائی کرتا ہے۔
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہ میری رہنمائی فرماتا ہے ۔
جس نے مجھے پیدا کیا ہے ۔ پھر وہی میری راہنمائی کرتا ہے ۔
جس نے مجھے پیدا کیا 57 ، پھر وہی میری رہنمائی فرماتا ہے ۔
جس نے مجھے پیدا فرمایا ہے ، پس وہی مجھے راہ دکھاتا ہے
جس نے مجھے پیدا کیا ہے ، پھر وہی میری رہنمائی فرماتا ہے ۔
جس نے مجھے پیدا کیا وہی میری راہنمائی کرتا ہے
وہ جس نے مجھے پیدا کیا ( ف۸۰ ) تو وہ مجھے راہ دے گا ( ف۸۱ )
وہ جس نے مجھے پیدا کیا سو وہی مجھے ہدایت فرماتا ہے