Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे सब तो मेरे शत्रु हैं, सिवाय सारे संसार के रब के,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

سو بلاشبہ وہ سب میرے دُشمن ہیں سوائے ایک رب العالمین کے۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ سب میرے تو دشمن ہیں – بجز اللہ رب العالمین کے!

By Hussain Najfi

بہرکیف یہ سب میرے دشمن ہیں سوائے رب العالمین کے ۔

By Moudoodi

میرے تو یہ سب دشمن ہیں 55 ، بجز ایک رب العالمین 56 کے ،

By Mufti Naeem

پس بلاشبہ وہ میرے لیے دشمن ہیں ، سوائے رب العالمین کے

By Mufti Taqi Usmani

میرے لیے تو یہ سب دشمن ہیں ، سوائے ایک رب العالمین کے

By Noor ul Amin

بیشک وہ تمام میرے دشمن ہیں ( جو جہنم میں لے جائینگے ) سوائے رب العالمین کے

By Kanzul Eman

بیشک وہ سب میرے دشمن ہیں ( ف۷۸ ) مگر پروردگار عالم ( ف۷۹ )

By Tahir ul Qadri

پس وہ ( سب بُت ) میرے دشمن ہیں سوائے تمام جہانوں کے رب کے ( وہی میرا معبود ہے )