तुम और तुम्हारे पहले के बाप-दादा?
تم اورتمہارے پہلے باپ داد ابھی ۔
تم بھی اور تمہارے اگلے آباء واجداد بھی؟
اور تمہارے باپ دادا پرستش کرتے رہے ہیں؟ ( کہ وہ کیا ہے؟ )
تم اور تمہارے پچھلے باپ دادا بجا لاتے رہے؟ 54
تم ( بھی ) اور تمہارے اگلے باپ دادا ( بھی )
تم بھی اور تمہارے پرانے باپ دادے بھی ۔
تم اور تمہارے باپ دادا بھی
تم اور تمہارے اگلے باپ دادا ( ف۷۷ )
تم اور تمہارے اگلے آباء و اجداد ( الغرض کسی نے بھی سوچا )