और डर रखने वालों के लिए जन्नत निकट लाई जाएगी
اور جنت متقی لوگوں کے قریب لائی جائے گی۔
اور جنت خدا ترسوں کیلئے قریب لائی جائے گی ۔
اور جنت پرہیزگاروں کے قریب کر دی جائے گی ۔
﴿اس روز 66 ﴾ جنت پرہیز گاروں کے قریب لے آئی جائے گی ۔
اور جنت کو پرہیزگاروں کے قریب کردیا جائے گا ۔
اور جنت متقی لوگوں کے لیے قریب کردی جائے گی
( اس دن ) جنت اللہ سے ڈرنے والوں کے قریب لائی جائے گی
اور قریب لائی جائے گی جنت پرہیزگاروں کے لیے ( ف۹۳ )
اور ( اس دن ) جنت پرہیزگاروں کے قریب کر دی جائے گے