मार्गदर्शन है और शुभ-सूचना उन ईमान वालों के लिए,
مومنوں کے لئے ہدایت اور خوشخبری ہیں۔
یہ ہدایت وبشارت ہے ان ایمان لانے والوں کیلئے
جو ان ایمان والوں کیلئے ( سراسر ) ہدایت و بشارت ہیں ۔
ہدایت اور بشارت 2 ان ایمان لانے والوں کے لیے
ہدایت اور خوش خبری ( کا ذریعہ ہیں ان ) ایمان والوں کے لیے
یہ ان مومنوں کے لیے سراپا ہدایت اور خوشخبری بن کر آئی ہے ۔
جوان ایمان والوں کے لئے ہدایت اور خوشخبری ہیں
ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کو ،
۔ ( جو ) ہدایت ہے اور ( ایسے ) ایمان والوں کے لئے خوشخبری ہے